the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
***آر آئی او(ریجنل انٹرمیڈیٹ آفیسر ) نظام آباد اندرا کرن نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات صاف و شفاف طریقہ پر منعقد کئے جائیں گے۔انہوں نے 2؍مارچ سے آغاز ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے انتظامات کا عہدیداروں، عملے سے جائزہ لیااور ہدایت دی کہ امتحانات منعقد کرنے والے عہدیدار، عملہ امتحانات کے انعقاد میں کسی قسم کی کوئی غفلت نہ کرے۔ راجیو گاندھی آڈیٹیوریم میں منعقدہ اس پروگرام میں آر آئی اونے کہا کہ حال ٹکٹ میں طالب علم کے فوٹو کی جانچ کے بعد ہی امتحانی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔ امتحان گاہ میں ایک منٹ تاخیر



سے پہنچنے والے طلبہ کو اجازت نہ دی جائے۔ امتحانات کے آغاز سے قبل امتحانی مراکز میں فرنیچرودیگر سہولتوں کی فراہمی طلباء کو مسائل نہ ہونے دینے کے اقدامات کئے جائیں۔ امتحانات کیلئے درکارانویجلیٹر کومقرر کیا جائے۔ زائد انویجلیٹر کی ضرورت کے پیش نظر محکمہ ضلع تعلیمات کے عہدیداروں سے تعاون حاصل کیا جائیگا۔ امتحانات کے انعقاد میں کسی قسم کے بے قاعدگیوں، نقل نویسی نہ ہونے دینے کی ذمہ داری چیف سپرنٹنڈنٹ پر عائد ہوتی ہے۔ اس اجلاس میں ووکیشنل آفیسر وڈنا، ناگاراجو، جیون، چیف سپرنٹنڈنٹ عہدیدار، محکمہ جاتی عہدیدار و دیگر نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.